پولیو مہم،پہلے روز 3 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے

پولیو مہم،پہلے روز 3 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) ضلع بھر میں پولیو کیخلاف گھر گھر تین روزہ مہم گذشتہ روز سے شروع‘ مہم کے پہلے روز محکمہ صحت کی دو ہزار سے زائد(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
ٹیموں نے 5 سال سے کم عمر تقریباً تین لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے واضح رہے مذکورہ مہم میں 8 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے ہیں مہم کے افتتاح پر دو روزہ فالو اپ کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا فالو اپ کے دوران ان بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جائینگے۔
پولیو