پٹواری سید حماد شاہ کا موضع لنگڑیال میں ٹرانسفر کینسل کر دیا
ملتان(نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی نے پٹواری سید حماد شاہ کا موضع لنگڑیال میں ٹرانسفر کینسل کر دیا ہے اور انہیں موضع ٹبہ (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
مسعود پور میں ہی فرائض سرانجام دینے کی ہدایات جاری کی ہیں قبل ازیں پٹواری حماد شاہ کو موضع ٹبہ مسعود پور سے موضع لنگڑیال ٹرانسفر کر دیا گیا تھا۔
ٹرانسفر کینسل