عدالتی حکم عدولی پر 5پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری
ملتان ( خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نیعدالت میں بطورگواہ پیش(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
نہیں ہونے پر5پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنیکا حکم دیا ہے۔فاضل عدالت تھانہ حرم گیٹ ملتان میں درج منشیات کے مقدمہ سرکار بنام محمدافضل میں طلبی کے باوجود پیش نہیں ہونے پرگواہوں سب انسپکٹرمحمداقبال،اے ایس آئی خادم حسین ،ہیڈکانسٹیبل محمدارشداورکانسٹیبلوں قمرعباس اورنویدمختیار کو گرفتار کرکے22 ستمبرکوعدالت پیش کرنیکا حکم دیاہے۔
وارنٹ گرفتاری