پولیس وین کی چھت سے گر کر کانسٹیبل زخمی

پولیس وین کی چھت سے گر کر کانسٹیبل زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شجاع آباد (نمائندہ خصوصی)ملزمان کو ملتان سے شجاع آباد عدالتوں میں پیشی کیلئے لے آنے والی پولیس وین کی چھت سے گر کر پولیس(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
کانسٹیبل زخمی جسے شدید زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں لے جایا گیا جسے طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے پولیس وین ملتا ن سے ملزمان کو لے کر عدالت شجاع آباد آ رہی تھی پولیس وین پر سیکورٹی کیلئے پولیس کانسٹیبل جو کہ چھت پر بیٹھا ہو اتھا جونہی گاڑی شجاع آباد پل چھوٹی نہر پر پہنچی تو نہر پر لگے بیرئر کی ٹکر سے گاڑی کی چھت سے گر کر میٹل روڈ پر آن گرا جس پر سیکورٹی پر مامور اہلکاروں نے فوری طور پر ایلیٹ ڈالے پر تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال لے گئے جسے طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا ہے۔
کانسٹیبل