موسمیاتی تبدیلی دنیا کو درپیش سب سے بڑامسئلہ ہے: مشاہد اللہ

موسمیاتی تبدیلی دنیا کو درپیش سب سے بڑامسئلہ ہے: مشاہد اللہ
موسمیاتی تبدیلی دنیا کو درپیش سب سے بڑامسئلہ ہے: مشاہد اللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(صباح نیوز)موسمیاتی تبدیلی کے وزیرمشاہداللہ خان نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلی دنیا کو درپیش سب سے بڑامسئلہ ہے۔گزشتہ روز اسلام آباد میں ایشیا میں فضائی معیار کے بارے میں مشاورتی اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی کے وزیرمشاہداللہ خان نے کہاکہ موسمیاتی تبدیلی صوبائی نہیں بلکہ انسانی مسئلہ ہے جسے ترجیح دی جانی چاہیے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ یہ پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے کیونکہ ہمارے پینے کے صاف پانی اورتحفظ خوراک کے مسائل اورعلاقائی ترقی اس مسئلے سے منسلک ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -