ایشیائی مارکیٹ میں ین کے مقابلے امریکی ڈالر مستحکم

ایشیائی مارکیٹ میں ین کے مقابلے امریکی ڈالر مستحکم
ایشیائی مارکیٹ میں ین کے مقابلے امریکی ڈالر مستحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وکیو (آن لائن)ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں منگل کو امریکی ڈالر کو ین کے مقابلے استحکام حاصل رہا،پاؤنڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا۔ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ آٹھ ہفتے کی بلند ترین سطح 111.52ین رہی جبکہ ماہرین کے مطابق بدھ کو ڈالر کی شرح تبادلہ 112ین پر آسکتی ہے۔یورو کی شرح تبادلہ 0.1 فیصد اضافہ کے ساتھ 1.1968 ڈالر رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ سٹرلنگ تبادلہ 1.3520.ڈالر میں ہوا۔

مزید :

بزنس -