دنیا کی خوبصورت ترین خاتون رپورٹر جس کو دیکھنے کیلئے مَرد اتنے شوق سے ٹی وی دیکھتے ہیں کہ ریٹنگ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

دنیا کی خوبصورت ترین خاتون رپورٹر جس کو دیکھنے کیلئے مَرد اتنے شوق سے ٹی وی ...
دنیا کی خوبصورت ترین خاتون رپورٹر جس کو دیکھنے کیلئے مَرد اتنے شوق سے ٹی وی دیکھتے ہیں کہ ریٹنگ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

  

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی وی چینل ریٹنگ کے لیے ہزار جتن کرتے ہیں لیکن روسی ٹی وی چینل ’انٹرنیشنل نیوز نیٹ ورک‘ نے بغیر کسی کوشش کے ریٹنگ کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں اور اس کی واحد وجہ اس کی ایک انتہائی خوبصورت خاتون رپورٹر ہے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق اس خاتون رپورٹر کا نام ویلیریا گیریلووسکایا ہے جو کرائم اور روسی مافیا کی بیٹ کرتی ہے اور لوگ اس کی رپورٹس دیکھنے کے لیے ٹی وی سکرینوں سے چمٹے رہتے ہیں۔

نوجوان لڑکی نے اپنا کنوارہ پن نیلام کرنے کا اعلان کردیا لیکن ساتھ ہی اپنے بارے میں ایسا انکشاف کردیا کہ جان کر آپ کو اس پیشکش پر یقین نہیں آئے گا کیونکہ۔۔۔

29سالہ ویلیریا رپورٹنگ کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی ہے اور اس نے حال ہی میں ’میکسم رشیا‘ نامی میگزین کے لیے ایک نیم برہنہ فوٹو شوٹ بھی کروایا ہے جس نے روس میں تہلکہ مچا رکھا ہے۔ ویلیریا نے کچھ عرصہ قبل اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر یہ انکشاف بھی کیا تھا کہ وہ تاحال غیرشادی شدہ ہے، جس کے بعد اس کی رپورٹس کی ریٹنگ میں مزید کئی گنا اضافہ ہو گیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -