کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے :فلم سٹار میرا

کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے :فلم سٹار میرا
کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے :فلم سٹار میرا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے ،مجھے جو عزت اور شہرت ملی ہے وہ کسی شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ محنت سے حاصل ہوئی ہے ۔

دنیا کی خوبصورت ترین خاتون رپورٹر جس کو دیکھنے کیلئے مَرد اتنے شوق سے ٹی وی دیکھتے ہیں کہ ریٹنگ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
تفصیلات کے مطابق ایک انٹر ویو میں میراکا کہناتھا کہ میں کسی سے لندن میں ملوں یا دوبئی میں یہ میرا ذاتی مسئلہ ہے ،مجھے سمجھ نہیں آتاکچھ لوگوں کو کیوں مجھ سے ہر وقت تکلیف رہتی ہے؟ ۔ انہوں نے کہا کہ میری اپنی زندگی ہے میں اس کو اپنی مر ضی سے گزاروں گی کسی کو میری ذاتی زندگی میں مداخلت کا حق نہیں اور میں ایسا کر نیوالوں کو منہ توڑ جواب دوں گی ۔

مزید :

تفریح -