انتہاپسندی مسلم دنیاکے لیے چیلنج ہے جسے مل کر شکست دیناہے:احسن اقبال
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ انتہاپسندی مسلم دنیاکے لیے چیلنج ہے جسے مل کر شکست دیناہے۔
سپریم کورٹ مریم نواز کے بیان کا نوٹس لے:فواد چوہدری
اسلام آباد میں وزیرداخلہ احسن اقبال کاپاکستا ن میں سعودی سفیرنواف سعیدالمالکی سے ملاقات کے دوران کہنا تھا کہ پاکستان ،سعودی عرب کے تعلقات مذہبی اور ثقافتی بنیادوں پر قائم ہیں، دونوں ممالک کے اقتصادی شعبے میں ترقی،تعلقات مستحکم بناناوقت کی ضرورت ہے۔ملاقات میں ان کامزید کہناتھا کہ انتہاپسندی مسلم دنیاکے لیے چیلنج ہے جسے مل کر شکست دیناہے