فلمی صنعت میں حالات کے ساتھ مطابقت رکھنا بہت ضروری ہے، یامی گوتم

فلمی صنعت میں حالات کے ساتھ مطابقت رکھنا بہت ضروری ہے، یامی گوتم
فلمی صنعت میں حالات کے ساتھ مطابقت رکھنا بہت ضروری ہے، یامی گوتم

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ کی اداکارہ یامی گوتم کا کہنا ہے کہفلمی صنعت میں حالات کے ساتھ مطابقت رکھنا بہت ضروری ہے۔فلم ’’وکی ڈونر‘‘ سے پزیرائی حاصل کرنے والی اداکارہ یامی گوتمنے میڈیا سے اپنی کئی فلموں کی ناکامی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم انڈسڑی میں رہنے کے لئے حالات کے ساتھ ڈھلنا بہت ضروری ہے اور خاص طور پر جب آپ فلمی صنعت میں نئے ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ناکامیوں سے گھبراتی نہیں ہیں بلکہ تب تک کام کرتی ہیں جب تک وہ اپنے مقصد کوحاصل نہ کرلیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی رائے کا اظہار بھی زیادہ نہیں کرتی ہیں۔

مزید : کلچر