ایمانداری سے کام کر یں تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی،رز کمالی

ایمانداری سے کام کر یں تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی،رز کمالی
ایمانداری سے کام کر یں تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی،رز کمالی

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل رز کمالی نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کو بھی کوبھارتی انڈسڑی جیساآباد دیکھنا چاہتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی کسی بھی شعبے میں اگر محنت اور ایمانداری سے کام کر یں تو ان کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی اور میری یہ دلی خواہش ہے کہ پاکستان کی فلم انڈسڑی بھی بھارت کی فلم انڈسڑی جیسی شاد آباد ہوجائے مگر اس کیلئے ہمیں سب سے زیادہ سر مایہ کار کی ضرورت ہے جس کے لئے شوبز سے وابستہ لوگوں کو آگے آنا ہوگا ۔

مزید : کلچر