کے آر ایل کے نوجوان سپنر علی شفیق کی فاٹا کے خلاف 8 وکٹیں

کے آر ایل کے نوجوان سپنر علی شفیق کی فاٹا کے خلاف 8 وکٹیں

راولپنڈی (اے پی پی) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کے آر ایل کے نوجوان سپنر علی شفیق نے فاٹا کے خلاف تباہ کن باؤلنگ کی اور 8 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ یہ ان کے فرسٹ کلاس کیریئر کی بہترین باؤلنگ ہے۔ لاہور وائٹس کے ظفر گوہر نے واپڈا اور راولپنڈی ریجن کے توثیق شاہ نے پی ٹی وی کے خلاف پانچ، پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی