تھسارا پریرا نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں مشتاق احمد کا ریکارڈ توڑ دیا

تھسارا پریرا نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں مشتاق احمد کا ریکارڈ توڑ دیا
تھسارا پریرا نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں مشتاق احمد کا ریکارڈ توڑ دیا

  

کولمبو (اے پی پی) سری لنکن آل راؤنڈر تھسارا پریرا نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق پاکستانی سپنر مشتاق احمد کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا، انہوں نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں افغانستان کے خلاف میچ میں 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، مشتاق احمد نے 161 وکٹیں لے رکھی تھیں جبکہ پریرا کی وکٹوں کی تعداد 162 ہو گئی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی