موسیلی اوپن ٹینس، یانک اور ریکارڈس دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

موسیلی اوپن ٹینس، یانک اور ریکارڈس دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

پیرس (اے پی پی) یانک میڈن اور ریکارڈس موسیلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز پہلے راؤنڈ میچز میں جرمن کھلاڑی یانک میڈن نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم وطن کھلاڑی مسشا زیوریف کو زبردست مقابلے کے بعد 7-5، 4-6 اور 6-1 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی، ایک اور میچ میں لتھوانین کھلاڑی ریکارڈس بیرنکس نے جرمنی کے میکسی میلین کو سخت مقابلے کے بعد ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی