پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی پاکستان سپورٹس بورڈ کے آغا امجد اللہ کیچچا کی وفات پراظہار تعزیت

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی پاکستان سپورٹس بورڈ کے آغا امجد اللہ کیچچا کی ...

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں، سیکرٹری جنرل محمد ریاض، اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کرنل (ر ) غلام مرتضی شاہ اور سیکرٹری رانا تنویر احمد نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آغا امجد اللہ کے چچا کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی