امن وا ستحکام کیلئے پاک افغان ایکشن پلان کی حمایت کرتے ہیں، چین

امن وا ستحکام کیلئے پاک افغان ایکشن پلان کی حمایت کرتے ہیں، چین

بیجنگ(آئی این پی )چین نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ افغانستان قابل تعریف ہے ، چین دونوں ملکوں کا مشترکہ پڑوسی ہے اور افغانستان سے صحت مند روابط چاہتا ہے ۔ منگل کو چینی وزارت خارجہ کے مطابق شاہ محمود قریشی کا دورہ افغانستان قابل تعریف ہے ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہتر دوطرفہ تعلقات کیلئے پر امید ہیں ۔ چین دونوں ملکوں کا مشترکہ پڑوسی ہے اور افغانستان سے صحت مند روابط چاہتا ہے ، امن واستحکام کے پاک افغان ایکشن پلان کی حمایت کرتے ہیں ۔

چین

مزید : علاقائی