اسٹیٹ بینک 20اور 21ستمبر کو عاشورے کی بنا پر بند رہے گا

اسٹیٹ بینک 20اور 21ستمبر کو عاشورے کی بنا پر بند رہے گا

کراچی (این این آئی)بینک دولت پاکستان 20 اور 21ستمبر 2018 (جمعرات اور جمعہ)بمطابق 9 اور 10 محرم الحرام 1440ھ کو عاشورے کی بنا پر بند رہے گا۔

اسٹیٹ بینک

مزید : علاقائی