ڈیم فنڈ میں دل کھول کر عطیات دینے پر ا ہل کراچی کا مشکورہوں،عمران خان کا ٹویٹ

ڈیم فنڈ میں دل کھول کر عطیات دینے پر ا ہل کراچی کا مشکورہوں،عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ میں دل کھول کر عطیات دینے پر میں اہل کراچی کا مشکورہوں‘ ڈیم کے لئے منعقدہ فنڈ ریزر میں 76کروڑ روپے کے عطیات جمع ہوئے۔ منگل کو عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ڈیم فنڈ میں دل کھول کر عطیات دینے پر میں اہل کراچی کا مشکورہوں۔ ڈیم کے لئے منعقدہ فنڈ ریزر میں 76کروڑ روپے کے عطیات جمع ہوئے۔

ٹوئٹ

مزید : صفحہ آخر