پنجاب حکومت کی جانب سے 9 ، 10 محرم کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری

پنجاب حکومت کی جانب سے 9 ، 10 محرم کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام بتاریخ 20 ، 21 ستمبر 2018 بروز جمعرات اور جمعتہ المبارک کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ویلفیئر ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل ہو گی۔

چھٹی نوٹیفیکیشن

مزید : صفحہ آخر