حکومت خیبر پختونخوا کا عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر 20اور 21 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

حکومت خیبر پختونخوا کا عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر 20اور 21 ستمبر کو عام ...

پشاور( سٹاف رپورٹر)حکومت خیبر پختونحوا نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر 20 اور 21 ستمبر 2018 (بروز جمعرات اور جمعہ) کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس امرکا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر