طالبہ کا اعزاز
لاہور(پ ر)فاعید مشتاق دختر مشتاق احمد خاں نے لاہور بورڈ سے انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل کے امتحان 2018ء میں کل 1100 میں سے 1011 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔ طالبہ نے اپنی شاندار کامیابی کو والدین و اساتذہ کی محنت و دعاؤں کا ثمر قرار دیا ہے۔