محکمہ ڈاک کے ملازمین کی گریڈیشن کی منظور ی پرڈی جی کے شکر گزار ہیں، عامر پاشا

محکمہ ڈاک کے ملازمین کی گریڈیشن کی منظور ی پرڈی جی کے شکر گزار ہیں، عامر پاشا

لاہور(پ ر)چیف آرگنائزر نوپ CBA پاکستان پوسٹ عامر پاشا بٹ کی قیادت میں یونین کا اجلاس پنجا ب یونیورسٹی نیوکیمپس میں منعقد ہواجس میں لاہور سرکل کے تمام عہدیدران اور ممبران نے شرکت کی ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ،عامر پاشابٹ ،ملک عاشق اعوان ،آصف عار ف ،رانا ،صدیق، محمد خالق، عبدالروف دیگر رہنما وں نے راجہ محمد یسیٰن مرکزی جنرل سیکرٹری اور مرکزی صدر رضاخان آفرید ی کا بھرپور شکریہ ادا کیاجن کی کاوشوں اور انتھک محنت سے محکمہ ڈاک کے ملازمین کا دیرنیہ مطالبہ اب گریڈیشن کی منظور ی اسٹپلشمنٹ نے دے دی ہے جس پرنوپ یونین ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ روبینہ طیب کے شکر گزار ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1