مراد سعید کو وزیر مملکت مواصلات کا چارج مل گیا

مراد سعید کو وزیر مملکت مواصلات کا چارج مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے مراد سعید کو وزیر مملکت مواصلات کا چارج دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مراد سعید کا قلمدان تبدیل کردیا۔ مراد سعید کو وزیر مملکت مواصلات کا چارج سونپ دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے واضع رہے کہ مراد سعد کو اس سے پہلے وزیر مملکت سیفران مقرر کیا گیا تھا۔

مراد سعید

مزید : کراچی صفحہ اول