مزنگ،55سالہ شخص پرسرار طور پر ہلاک،لاش مردہ خانہ منتقل

مزنگ،55سالہ شخص پرسرار طور پر ہلاک،لاش مردہ خانہ منتقل

لاہور(کرائم رپورٹر) مزنگ کے علاقے میں 55سالہ شخص پرسرار طور پر ہلاک ہو گیا پولیس نے لاش قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر دی بتایا گیا ہے کہ مزنگ کے علاقے جنازگاہ کے قریب 55سالہ نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر مقامی فراد نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ناکامی پر مردہ خانے منتقل کر دیا پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا جس کی موت نشہ کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے ۔

Ba

مزید : علاقائی