برطانوی سیکرٹری داخلہ کا پنجاب فرانزک ایجنسی کا دورہ

برطانوی سیکرٹری داخلہ کا پنجاب فرانزک ایجنسی کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹر) برطانوی سیکرٹری داخلہ نے برطانوی ہائی کمیشن کے ساتھ پنجاب فرانزک ایجنسی کا دورہ کیا۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اشرف طاہر نے ان کا استقبال کیا اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی بھی موجود تھے۔ برطانوی سیکرٹری داخلہ نے ڈاکٹر اشرف طاہر کی خدمات کو سراہا ہے ۔

مزید : علاقائی