بداخلاقی کے ملزم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری مسترد،ملزم فرار
لاہور (نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں بداخلاقی کے ملزم عبدالکریم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے کے بعد مدعی اور ملزم کے ساتھی احاطہ عدالت میں الجھ پڑے ،ملزم کے ساتھیوں نے بداخلاقی کے ملزم کو فرار کرادیا ،ملزم کے خلاف تھانہ جڑانوالہ میں لڑکی (ش )سے بداخلاقی کا مقدمہ درج ہے۔
ملزم فرار