سعودی عرب دوست ملک ، ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی

سعودی عرب دوست ملک ، ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سابق سیکریٹری خارجہ شمشاد احمد نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کے مالی معاملات انتہائی خراب ہیں اور اس صورتحال میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب سے پاکستان کے مالی معاملات درست ہونے کے قوی امکانات ہیں ۔ کیونکہ سعودی عرب پاکستان کا دوست ملک ہے اور اس نے ماضی میں بھی ہمیشہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کسی سے بھیک نہیں مانگیں گے۔
شمشاد احمد

مزید :

صفحہ اول -