وزیراعظم کے دورے سے مالی معاملات حل ہونے میں مدد ملے گی

وزیراعظم کے دورے سے مالی معاملات حل ہونے میں مدد ملے گی

جماعت اسلا می خواتین ونگ کی صدر ڈا کٹر سمیعہ را حیل قا ضی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان محبت کا ایک مضبو ط رشتہ قا ئم ہے ، اور گہرے دوست بھی ہیں۔انہو ں نے ایشو آف دی ڈے کے سلسلے میں گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ پا کستان کے دورہ سعودی عرب سے مالی معا ملات حل ہو نے میں کا فی مدد ملے گی ۔انہو ں نے کہا کہ تا ریخ اس با ت کی گواہ ہے کہ پا کستان اور سعودی عرب میں ہمیشہ اچھے تعلقات رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ مسلما نو ں کے دل میں لئے ویسے بھی حر مین شریف کی وجہ سے سودی عرب کو خا ص مقام حا صل ہے ۔خصو صا پا کستان کے مسلما ن سعودی عرب سے خا ص لگا ؤ رکھتے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ دورہ سعودی عرب پاکستان کو اچھے نتا ئج ملیں گے ۔

مزید : صفحہ اول