گیس کی قیمت میں رات کے اندھیرے میں اضافہ کیا گیا، شیری رحمن

گیس کی قیمت میں رات کے اندھیرے میں اضافہ کیا گیا، شیری رحمن

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء سینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ حکومت نے گیس کی قیمت میں رات کے اندھیرے میں 143فیصد تک اضافہ کیا ہے۔ ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء سینیٹر شیری رحمن نے حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قیمت میں رات کے اندھیرے میں 143 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو قیمتوں میں اضافے کو پارلیمنٹ میں لانا چاہئے تھا۔

شیری رحمن

مزید : صفحہ اول