مراد سعید کو وزیر مملکت مواصلات کا چارج مل گیا

مراد سعید کو وزیر مملکت مواصلات کا چارج مل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیر اعظم عمران خان نے مراد سعید کو وزیر مملکت مواصلات کا چارج دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مراد سعید کا قلمدان تبدیل کردیا۔ مراد سعید کو وزیر مملکت مواصلات کا چارج سونپ دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے واضع رہے کہ مراد سعد کو اس سے پہلے وزیر مملکت سیفران مقرر کیا گیا تھا۔
مراد سعید

مزید :

صفحہ اول -