نومنتخب سینیٹر سرفراز بگٹی نے سینیٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

نومنتخب سینیٹر سرفراز بگٹی نے سینیٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ) بلوچستان سے نومنتخب سینیٹر سرفراز بگٹی نے سینیٹ کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ۔منگل کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی صدار ت میں ہوا ، اجلاس شروع ہونے کے بعد چیئرمین سینیٹ نے نومنتخب سینیٹر سر فراز بگٹی سے حلف لیا ، حلف اٹھانے کے بعد ارکان سینیٹ نے سرفراز بگٹی کو مبارک با د بھی دی ، اجلاس میں بیگم کلثوم نواز ، لیویز کے دو شہید اہلکاروں ، اور مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والے کشمیریوں کے لئے دعا بھی کرائی گئی ۔
سرفراز بگٹی

مزید :

صفحہ اول -