بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس 28 ستمبر کو ہوگا

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس 28 ستمبر کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی وسیم اختر کی صدارت میں بروزجمعہ، 28 ستمبر2018، تین بجے سہ پہر، کونسل ہال ،کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا ۔اجلاس میں جاری کردہ ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔