اسداللہ بھٹوکاناصرہ الیاس سے شوہر کی وفات پر اظہارافسوس

اسداللہ بھٹوکاناصرہ الیاس سے شوہر کی وفات پر اظہارافسوس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو،سندھ کے امیرڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی اوترجنرل سیکرٹری ممتازحسین سہتو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مرکزی ذمہ دار ناصرہ الیاس کے شوہرمحمد الیس کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر