مومن آباد پولیس کی کارروائی 11 منشیات فروش گرفتار

مومن آباد پولیس کی کارروائی 11 منشیات فروش گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں پولیس نے کارروائی کر کے گیارہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے مومن آباد میں پولیس نے کارروائی کے دوران گیارہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار منشیات فروشوں سے تین کلو منشیات برآمد کی گئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر