راولپنڈی کینٹ بو رڈ کے محرم الحرا م کی مجا لس و جلو س کے انتظا ما ت مکمل
راولپنڈی( سٹی رپورٹر)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا محرم الحرا م کی مجا لس و جلو س کے انتظا ما ت مکمل تر جما ن کینٹ بورڈ کے مطا بق کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر کی خصو صی ہدا یا ت جلو س کے روٹ پر متعلقہ برا نچو ں کے سر برا ہا ن کو ہدایا ت جا ری کی کہ وہ کینٹ میں مو جود تما م اما م با رگا ہو ں اور جلو س کے را ستو ں کی خصوصی صفائی کو یقینی بنا ئے جا ئے اور جلوس کی گزرگاہوں اور امام بارگاہوں کے راستوں سے رکاوٹوں کو فو ری طو ر پر ہٹا یا جا ئے ، سٹریٹ لائٹس کا خصوصی انتظام کیا جا ئے اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا ئے جبکہ کنٹونمنٹ جنرل ہسپتا ل 24گھنٹے چو کس رہے گا اورانفورسمنٹ کا عملہ کسی بھی قسم کی رکاوٹ کو ہٹانے کیلئے موجود رہے گا۔اور کسی بھی ہنگا می صو رت حا ل سے نمٹنے کیلئے عملہ کی ہمہ وقت دستیا بی کو بھی یقینی بنا یا جا ئے گا اس ضمن میں کسی قسم کی کو تا ہی برداشت نہیں کی جا ئے گی اور غفلت برتنے والو ں کے خلاف سخت کا روا ئی عمل میں لا ئے جا ئیگی راولپنڈی کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے نے کینٹ کے مختلف علاقوں میں غیر معیاری صفائی اور نا قص اشیا ء خر دو نوش فر وخت کر نے وا لو ں کے خلا ف کا روا ئی 30ہزا ر جرما نہ عا ئدتفصیلا ت کے مطا بق راولپنڈی کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملہ نے کینٹ کے مختلف علاقوں ڈھو ک سیدا ں ،صدر ، رینج رو ڈ میں موجود28فوڈ پوائنٹس چیک کیے جس میں 25 فوڈ پوائنٹس کو غیر معیاری صفائی اور بغیر لائسنس کے کاروبار کر نے پر شو کا ز نوٹسز جا ری کےئے اور15اشیاء کے نمونہ جات حاصل کیے جن کو ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیا گیا ،جبکہ رینج روڈ پر وا قع پنجا ب کیش اینڈ کیری میں Frutty Popsنا می جو سز اکسپا ئر پا ئے جا نے پر تما م جوسز قبضہ میں لیے اور 30ہزا ر روپے جر ما نہ عا ئد کیا فوڈ برانچ کا عملہ روزانہ کی بنیاد پر کینٹ کے مختلف علاقوں میں حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق کاروائی کر رہا ہے ۔راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن جا ری تر جما ن کینٹ بو رڈ قیصر محمو د کے مطا بق راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کی جا نب سے تجا وزا ت کنندگا ن کے خلاف آپر یشن کا سلسلہ روزا نہ کی بنیا د پر جا ری جبکہ کینٹ کے تما م علا قوں میں تجا وزا ت کے خا تمے کیلئے عملہ دن را ت مصرو ف عمل ہے اس سلسلہ میں گز شتہ روز کینٹ کے مختلف علا قو ں صدر ، پیپلز کا لو نی ، ٹینچ بھا ٹہ، 22نمبر ، بکرا منڈی ، ڈھو ک سیدا ں ، چوہڑاور ڈھمیا ل کے علا قو ں سے تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن کے دورا ن 5ٹر ک سا ما ن ضبط اور سا ما ن سٹو ر منتقل کر دیا گیا ۔