امام عالی مقامؓ کی عظیم قربانی امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے ‘ ثاقب خورشید

امام عالی مقامؓ کی عظیم قربانی امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے ‘ ثاقب خورشید

کرم پور (نامہ نگار)ممبر صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید نے کہا ہے کہ(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

محرم الحرام ہمیں آپس میں محبت اور بھائی چارہ کے فرغ کا درس دیتا ہے،یہ ماہ اس ایثار قربانی جو حضرت امام حسین نے اپنے نانا کے دین کی خاطر دی کی یاد تازہ کرتا ہے،امام عالی مقام کی عظیم قربانی امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہے،یہ بات انہوں نے ممبران امن کمیٹی اور علما ء اکرام سے ملاقات کرتے ہوئے کہی ،انہوں نے کہا کہ ممبران امن کمیٹی امن امان برقرار رکھنے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں،علماء کرام ،ذاکرین تمام مسالک کا احترام کریں، مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دیں ۔

ثاقب خورشید

مزید : ملتان صفحہ آخر