تمام وفاقی ادارے ‘ بینک24 ستمبر تک بند
ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان )وفاقی وصوبائی حکومتوں کی طرف (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
سے یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں 9,10محرم الحرام 20،21ستمبر بروز جمعرات جمعۃ المبار ک کو 2سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے،جس کے باعث وفاقی محکموں،بینک مالیاتی اداروں میں ہفتہ اتوار 22,23ستمبر کی ہفتہ 2تعطیلات کے باعث تمام وفاقی ادارے بینک مالیاتی ادارے کل 20ستمبرسے جمعرات تک 4روز کیلئے بند ہوجائیں گے،جبکہ تمام وفاقی ادارے‘ بینک 24ستمبر سوموار کو دوبارہ کھلیں گے۔
بینک