چیف جسٹس پاکستان آج چترال کا دورہ کریں گے

چیف جسٹس پاکستان آج چترال کا دورہ کریں گے
چیف جسٹس پاکستان آج چترال کا دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج چترال کا دورہ کریں گے ،چیف جسٹس پاکستان کی آمد سے قبل شہر اور ہسپتالوں میں صفائی کا کام جاری ہے۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کے بعد آج چترال کا دورہ کریں گے ،چیف جسٹس کی آمد سے سے قبل شہر اور ہسپتالوں میں صفائی کا کام جاری ہے۔