ن لیگ کے کارکنوں کا رش،اسلام آباد ہائیکورٹ کے دروازے بند کر دیئے

ن لیگ کے کارکنوں کا رش،اسلام آباد ہائیکورٹ کے دروازے بند کر دیئے
ن لیگ کے کارکنوں کا رش،اسلام آباد ہائیکورٹ کے دروازے بند کر دیئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے رش کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ کے دروزارے بند کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بنچ نے شریف فیملی کی سزاﺅں کی معطلی کیلئے درخواستوں کی سماعت کی، اس موقع پراسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی،جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت میں موجود وکلاا ور لیگی رہنماﺅں کو خاموش ہونے کا حکم دیا اور عدالت کے دروازے بند کرنے کا حکم دیدیا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد