ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ ہی کرتے ،روہیت شرما

ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ ہی کرتے ،روہیت شرما
ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ ہی کرتے ،روہیت شرما

  

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے کہا ہے کہ ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ ہی کرتے ،امید ہے شائقین کو اچھا کھیل دیکھنے کوملے گا۔

تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،اس موقع پر بھارتی ٹیم کے کپتان روہیت شرما کا کہناتھا کہ ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ ہی کرتے ،امید ہے شائقین کو اچھا کھیل دیکھنے کوملے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔

مزید : کھیل