ہٹلر ٹائپ سخت گیر ماں ہوں: کاجول

ہٹلر ٹائپ سخت گیر ماں ہوں: کاجول
ہٹلر ٹائپ سخت گیر ماں ہوں: کاجول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ ایک سخت گیر اور ہٹلر قسم کی ماں ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں کاجول کا کہناتھا کہ اجے دیوگن بچوں کیساتھ دوستانہ رویہ رکھتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے بچوں کو خراب کر دیا ہے۔انہوں نے کہاکہ اس لئے وہ سخت ماں بن گئیں لیکن وہ پھر بھی سمجھتی ہیں کہ وہ 30 فیصد سختی ہی کر پاتی ہیں اور اس پر 70فیصد اچھی ماں غالب آجاتی ہے۔

مزید :

تفریح -