افغانی اور بنگلہ دیشی شہریوں کو پاکستانی شہریت دینے کا معاملہ ،حکومت کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

افغانی اور بنگلہ دیشی شہریوں کو پاکستانی شہریت دینے کا معاملہ ،حکومت کے لئے ...
افغانی اور بنگلہ دیشی شہریوں کو پاکستانی شہریت دینے کا معاملہ ،حکومت کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

  

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بنگالی اور افغان شہریوں کو پاکستانی شناخت دینے کے اعلان پر سندھی اور بلوچ قوم پرست جماعتوں نے تحفظات اور خدشات کا اظہار کیا ہے جبکہ پشتون قوم پرست جماعتیں اس اقدام کی حمایتی ہیں،وزیر اعظم عمران خان کا کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہناتھا کہ ان کی حکومت افغان اور بنگلہ دیشی پناہ گزینوں کو پاکستانی شہریت دینے کے معاملے پر غور کر رہی ہے،یہ وہ لوگ ہیں جو یہاں رہتے ہیں،بنگلہ دیش سے ڈھائی لاکھ لوگ ہیں، افغانستان کے لوگ بھی یہاں رہتے ہیں،ان کے بچے بھی یہاں بڑے ہوئے ہیں، ان کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ نہیں ملتے،یہ دو چیزیں نہ ہوں تو نوکریاں نہیں ملتیں، جو ملتی بھی ہیں، وہ آدھی اجرت پر۔وزیر اعظم کے اس دبنگ اعلان پر ملک بھر میں ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ حکومتی صفوں میں بھی کھلبلی مچی ہوئی ہے ،ایسے میں حکمران جماعت کے اہم اتحادی ۔۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری