وزیر اعظم عمران خان کا افغان صدر اشرف غنی کو فون ،انتخابی ریلی میں بم دھماکے کی مذمت

وزیر اعظم عمران خان کا افغان صدر اشرف غنی کو فون ،انتخابی ریلی میں بم دھماکے ...
وزیر اعظم عمران خان کا افغان صدر اشرف غنی کو فون ،انتخابی ریلی میں بم دھماکے کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان  آن لائن )وزیر اعظم عمران خان کا افغان صدر اشرف غنی کو فون ،انتخابی ریلی میں بم دھماکے کی مذمت اور باہمی دلچسپی  کےامورپر تبادلہ خیال۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے  افغانستان کے صدر اشرف غنی کو فون کیا ۔ وزیراعظم نے افغان صدر کی انتخابی ریلی میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی اور افغان صدر اشرف غنی کی خیریت دریافت کی۔ٹیلی فونک گفتگو  کے دوران دونوں رہنماؤں کی دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت ہوئی ۔ وزیرا عظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو طور خم بارڈر کھلنے کی افادیت سے آگاہ کیا جبکہ افغان صدر نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان کو افغانستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

مزید :

قومی -