” سری نگر میں بیٹیاں صبح اٹھ کر کھڑکیاں کھول کر پوچھتی ہیں کہ کیا پاکستانی فوج۔۔۔“وزیراعظم آزاد کشمیر کا جذباتی خطاب ، آواز بھر آئی

” سری نگر میں بیٹیاں صبح اٹھ کر کھڑکیاں کھول کر پوچھتی ہیں کہ کیا پاکستانی ...

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کشمیر نیشنل پارلیمنٹرین کانفرنس میں جذبات انگیز خطاب کیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کئی بار ان کی آواز بھر گئی،نم دیدگی میں انہوں نے آنسو خشک کیے۔انہوں نے کہاکہ سری نگر کی بیٹیاں آج بھی صبح اٹھ کر کھڑکیاں دروازے کھول کر پوچھتی ہیں کیا پاکستانی فوج آگئی ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...