امام الحق کی سست سینچری پر سرفراز پر نام لیے بغیر تنقید، پاکستان کرکٹ بورڈ نے میدان میں آتے ہوئے ہدایات جاری کر دیں

امام الحق کی سست سینچری پر سرفراز پر نام لیے بغیر تنقید، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ...
امام الحق کی سست سینچری پر سرفراز پر نام لیے بغیر تنقید، پاکستان کرکٹ بورڈ نے میدان میں آتے ہوئے ہدایات جاری کر دیں

  


لاہور (ویب ڈیسک) پی سی بی نے امام الحق کی جانب سے کراچی میں سندھ کے کپتان سرفراز احمد کی حکمت عملی پر تنقید کے بعد ڈسپلن کے حوالے سے سخت رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بورڈ کی جانب سے جاری کیے جانے والے خط میں ریفریز کو کہا گیا ہے کہ قائداعظم ٹرافی میں دوسرے رائونڈ کے میچ شروع ہونے سے قبل مینیجرز کے ساتھ میٹنگ میں یہ پیغام پہنچائیں کہ آئندہ کسی بھی میچ سے پہلے یا بعد میں کی جانے والی پریس کانفرنس میں کوئی کھلاڑی اپنی یا مخالف ٹیم کی حکمت عملی پر منفی تنقید سے گریز کرے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

مزید : کھیل


loading...