کراچی کی سیاست، پرویز مشرف سے اہم شخصیت کی ملاقات، سابق صدر نے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی کی سیاست، پرویز مشرف سے اہم شخصیت کی ملاقات، سابق صدر نے بڑا مطالبہ ...
کراچی کی سیاست، پرویز مشرف سے اہم شخصیت کی ملاقات، سابق صدر نے بڑا مطالبہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میئرکوبااختیارہوناچاہئے،میرے دوروالے اختیارات اب بھی میئرکوملنے چاہئیں،رپورٹس کے مطابق میئرکراچی وسیم اخترنے پرویزمشرف سے دبئی میں ملاقات کی،وسیم اختر نے پرویزمشرف کوشہر کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔سابق صدر پرویز مشرف نے کہاکہ میئرکوبااختیارہوناچاہئے،آرٹیکل 140 اے پرعمل کی ضرورت ہے، سابق صدر نے کہا کہ میرے دوروالے اختیارات اب بھی میئرکوملنے چاہئیں،عدلیہ سابق چیف جسٹس کے احکامات پرعملدرآمدکرائے،انہوں نے کہا کہ کراچی کوترقی دینی ہے تومیئرکواختیارات دیناہوں گے،بلدیاتی اداروں کومیئرزکی زیرقیادت ہوناچاہئے۔

مزید :

قومی -