وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے

  


جدہ (محمد اکرم اسد) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے۔ جدہ کے رائل ٹرمینل پر مکہ کے گورنرخالد الفیصل بن عبد العزیز  نے ان کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی, مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ اور معاون خصوصی برائےسمندر پار پاکستانی سید ذولفقار بخاری بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرراجہ علی اعجاز، قونصل جنرل خالد مجید، سعودی حکام اور قونصلیٹ کے افسران بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم آج سہ پہر کو پاکستانی کمیونٹی سے بھی خطاب کرینگے۔

مزید : قومی /عرب دنیا


loading...