میٹرک کے نتائج کا اعلان آج شام 5 بجے ہوگا

میٹرک کے نتائج کا اعلان آج شام 5 بجے ہوگا
میٹرک کے نتائج کا اعلان آج شام 5 بجے ہوگا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیرہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ تمام تعلیمی بورڈ کے میٹرک کے نتائج کا اعلان ہفتہ کو کردیا جائے گا۔ تمام بورڈز کے میٹرک کے نتائج کا اعلان ایک ساتھ شام پانچ بجے کیا جائے گا۔ صوبائی وزیرہائیرایجوکیشن کا کہنا تھا کہ نتائج کا اعلان قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ میٹرک کے نتائج کا اعلان وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر کیا جارہا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -