کل زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں تاریخی مگر نتیجہ خیز سیاسی اجتماع ہو گا، قمر زمان کائرہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ کل زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں تاریخی مگر نتیجہ خیز سیاسی اجتماع ہو گا۔
قمر زمان کائرہ نے کہاکہ بلاول کی میزبانی میں اے پی سی قومی سیاست میں اہم سنگ میل ثابت ہو گی ،حکومت کے غیرجمہوری اور فاشسٹ طرز عمل نے اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونے پر اکسایا۔