سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

 سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
 سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 14 ہزار 900 روپے ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دو سوروپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 14 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے اضافے سے 98 ہزار 508 روپے ہے۔

مزید :

بزنس -